فورٹ عباس میں بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی

بہاولنگر: فورٹ عباس کے علاقے میں ایک بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی ہوگئی۔ واقعے کے بعد مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچی کو مین ہول سے نکال لیا۔

بچی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شہریوں نے کھلے مین ہولز کی فوری مرمت اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

متعلقہ خبریں