فورٹ عباس میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
فورٹ عباس: تحصیل فورٹ عباس میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کی کامیابی، مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی!-->…