مقامی زمینداروں کے خلاف پانی چوری کا مقدمہ
ہارون آباد : محکمہ انہار کے ایس ڈی او کی درخواست پر تھانہ صدر ہارون آباد پولیس نے تین زمینداروں اور ان کے چار ساتھیوں کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔ایس ڈی او انہار لیاقت علی نے پولیس کو بتایا کہ دو!-->…