مقامی زمیندار اور ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق، مرکزی ملزم گرفتار
فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی): تھانہ مروٹ کے علاقے 322 ایچ آر میں مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مقامی زمیندار اور اس کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں 14 سالہ ملازم رضوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج!-->!-->!-->…