بہاولنگر پولیس میں بڑا ایکشن، دو افسران کے خلاف سخت کارروائی،سابق ایس ایچ او نواز وٹو نوکری سے فارغ،…
بہاولنگر : بہاولنگر پولیس میں احتساب کا بڑا عمل شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے فرائض میں غفلت اور ناقص تفتیش پر سخت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ فورٹ عباس میں تعینات سب انسپکٹر نواز احمد وٹو کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ڈی پی او آفس!-->…