بنگلہ یتیم والا میں پولیس مخبری کے شبے پربااثر افراد کا نوجوان پر سرِعام تشدد، ویڈیو وائرل

فورٹ عباس: نواحی علاقے بنگلہ یتیم والا، تھانہ فقیروالی کی حدود میں پولیس کو مخبری کرنے کے شبہے پر ملزمان نے بازار میں ایک نوجوان کو سرِعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اطلاعات کے مطابق ملزمان نے نوجوان پر پلاسٹک کے پائپ اور سوٹیوں سے حملہ…

فرائض میں غفلت، کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: ڈی پی او…

فورٹ عباس: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا کہ تھانہ سطح پر عوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے ایس ڈی پی او آفس فورٹ عباس، تھانہ فورٹ عباس، تھانہ کھچی والا اور تھانہ مروٹ کی…

فورٹ عباس میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

فورٹ عباس: تحصیل فورٹ عباس میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کی کامیابی، مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی…

فورٹ عباس میں تین روزہ مفت آئی کیمپ، پہلے دو روز میں 640 سے زائد آپریشن مکمل

فورٹ عباس: سیٹھ عبداللہ کے زیر اہتمام تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال فورٹ عباس میں تین روزہ مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مریضوں نے شرکت کی اور آنکھوں کے امراض کا معائنہ کرایا۔ کیمپ کے پہلے روز 900 سے زائد مریضوں نے…

غلہ منڈی میں دن دہاڑے فائرنگ، کپاس کے تاجر حاجی طالب حسین جاں بحق

فورٹ عباس: غلہ منڈی میں دکان پر فائرنگ کے نتیجے میں کپاس کے تاجر اور آڑھتی حاجی طالب حسین جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ 23 اور 24 اکتوبر کے دوران پیش آنے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق فائرنگ…

فورٹ عباس: مبینہ زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد بیمار، پولیس کے مطابق تعداد 11 ہے

فورٹ عباس: تحصیل کھچی والا کے گاؤں 186/7-R میں 20 اکتوبر کی شام مبینہ آلودہ دودھ پینے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک خاندان کے متعدد افراد بیمار ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ 7 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال…

فقیر والی فورٹ عباس روڈ پر خطرناک موڑ، ٹرک حادثے کا شکار

  فورٹ عباس: فورٹ عباس روڈ پر چک نمبر 36/6 -آر کے قریب خطرناک موڑ پر نرمی سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ مقامی افراد کے مطابق مذکورہ موڑ پہلے بھی متعدد حادثات کا سبب بن چکا ہے اور یہاں حادثات کا…

فورٹ عباس میں بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی

بہاولنگر: فورٹ عباس کے علاقے میں ایک بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی ہوگئی۔ واقعے کے بعد مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچی کو مین ہول سے نکال لیا۔ بچی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شہریوں نے…