براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

فقیر والی فورٹ عباس روڈ پر خطرناک موڑ، ٹرک حادثے کا شکار

  فورٹ عباس: فورٹ عباس روڈ پر چک نمبر 36/6 -آر کے قریب خطرناک موڑ پر نرمی سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ مقامی افراد کے مطابق مذکورہ موڑ پہلے بھی متعدد حادثات کا سبب بن چکا ہے اور یہاں حادثات کا

فورٹ عباس میں بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی

بہاولنگر: فورٹ عباس کے علاقے میں ایک بچی کھلے مین ہول میں گر کر زخمی ہوگئی۔ واقعے کے بعد مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچی کو مین ہول سے نکال لیا۔ بچی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شہریوں نے

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی

مقامی زمینداروں کے خلاف پانی چوری کا مقدمہ

ہارون آباد : محکمہ انہار کے ایس ڈی او کی درخواست پر تھانہ صدر ہارون آباد پولیس نے تین زمینداروں اور ان کے چار ساتھیوں کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔ایس ڈی او انہار لیاقت علی نے پولیس کو بتایا کہ دو

مقامی زمیندار اور ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق، مرکزی ملزم گرفتار

فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی): تھانہ مروٹ کے علاقے 322 ایچ آر میں مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مقامی زمیندار اور اس کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں 14 سالہ ملازم رضوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج

فورٹ عباس کی سیون آر کینال میں 50 فٹ چوڑا شگاف، کئی ایکڑ کپاس زیرِ آب

فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی): فورٹ عباس کے سیون آر کینال میں تقریباً 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل زیرِ آب آگئی۔ شگاف کے باعث نہری پانی تیزی سے زرعی اراضی میں داخل ہوگیا، جس سے کاشتکاروں کو فصلوں کے نقصان کا خدشہ

فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی

فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد

فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن کا اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان، ہفتہ کو ریلی اور…

فورٹ عباس: فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن نے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ہفتہ کے روز احتجاجی ریلی نکالنے اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے صدر شاہد

فورٹ عباس: غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، انتباہی بینرز آویزاں، ریونیو لین دین بلاک

فورٹ عباس: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کی ہدایت پر فورٹ عباس میں میونسپل کمیٹی کی حدود میں قائم تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ان سکیموں پر انتباہی بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں،

منچن آباد میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، قصاب کے گھر سے کئی من مردار گوشت برآمد

منچن آباد: منچن آباد کے علاقے درزیاں والا کھوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قصاب کے گھر پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر کئی من مردار گوشت برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،