براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع

چولستان میں تالاب خشک، پانی کی شدید قلت کے باعث مکینوں کی موسمی نقل مکانی شروع بہاولپور: چولستان کے ریگستانی علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شدید گرمی اور تپتی دھوپ کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے خشک ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں مقامی

بہاولنگر:اینٹی کرپشن سے نکالے جانے والے اہلکار کی پولیس سے بھی مبینہ غیر حاضری، ضلعی پولیس خاموش،…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب سے بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات پر نکالے گئے پولیس اہلکار محمد اسلم کے حوالے سے ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سے واپس ضلع پولیس بہاولنگر بھیجے جانے کے